بٹیا دکھانے کو تو لائٹر بھی دکھا سکتی ہیں۔
شمشاد لائبریرین مئی 9، 2009 #687 چاچا جی سگریٹ سے ٹی بی نہیں کینسر ہوتا ہے۔ ٹی بی کا بی وی یا پھر ٹی وی سے تعلق ہے۔
مغزل محفلین مئی 9، 2009 #692 سارہ خان نے کہا: مغل بھائی نہیں سدھریں گے ۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ذہین ہوتی جارہی ہیں ہمارے ساتھ ساتھ رہ کر ۔۔۔
سارہ خان نے کہا: مغل بھائی نہیں سدھریں گے ۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ذہین ہوتی جارہی ہیں ہمارے ساتھ ساتھ رہ کر ۔۔۔
مغزل محفلین مئی 9، 2009 #694 زحمت نہ ہو تو ایک ذپ ارسال کیا ہے ، اس کا جواب عطا کیجے ، میںشدت سے منتظر ہوں کہ ، ممکن ہے آپ کو بعد میں فرصت نہ ملے۔۔۔
زحمت نہ ہو تو ایک ذپ ارسال کیا ہے ، اس کا جواب عطا کیجے ، میںشدت سے منتظر ہوں کہ ، ممکن ہے آپ کو بعد میں فرصت نہ ملے۔۔۔
ابن سعید خادم مئی 9، 2009 #695 سرکار میں ذرا مشین سے دور تھا ابھی آپ کے پیغام کا جواب ارسال کر دیا ہے۔
الف عین لائبریرین مئی 9، 2009 #697 صاف بات تو یہ ہے کہ سعود آج کل بھی اتنے فعال نہیں رہے، اور اس ماہ کے آخر میں۔۔۔ دیکھیں کیا حال ہوتا ہے ان کا۔
صاف بات تو یہ ہے کہ سعود آج کل بھی اتنے فعال نہیں رہے، اور اس ماہ کے آخر میں۔۔۔ دیکھیں کیا حال ہوتا ہے ان کا۔
سارہ خان محفلین مئی 9، 2009 #700 م۔م۔مغل نے کہا: ذہین ہوتی جارہی ہیں ہمارے ساتھ ساتھ رہ کر ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ظلم ہے میری ذہانت کا کریڈٹ زبردستی لینا ۔۔۔
م۔م۔مغل نے کہا: ذہین ہوتی جارہی ہیں ہمارے ساتھ ساتھ رہ کر ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ظلم ہے میری ذہانت کا کریڈٹ زبردستی لینا ۔۔۔