تو آپ سکھا دیجیئے نہ مغل بھائی ۔۔۔۔
سارہ خان محفلین اپریل 30، 2009 #83 جب لکھنا شروع کیا تو ت کی ہی باری تھی ۔۔ پر پوسٹ کرنے تک ث کی پتا نہیں کیسے ہو گئی ۔۔۔
مغزل محفلین اپریل 30، 2009 #84 سارہ خان نے کہا: تو آپ سکھا دیجیئے نہ مغل بھائی ۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جیہ کے ذمہ ہے خواتین کو شعر سکھانا۔۔ ہم تو نرے بانکے ہیں ہم کو کا کھبر کہ شاعری کا ہووت ہے ۔۔
سارہ خان نے کہا: تو آپ سکھا دیجیئے نہ مغل بھائی ۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جیہ کے ذمہ ہے خواتین کو شعر سکھانا۔۔ ہم تو نرے بانکے ہیں ہم کو کا کھبر کہ شاعری کا ہووت ہے ۔۔
شمشاد لائبریرین اپریل 30، 2009 #85 چلو جی مغل صاحب نے مدعا جیہ کے سر ڈال دیا۔ جیہ گبین کی دیکھ بھال کرے کہ اراکین کو شاعری سکھائے؟
سارہ خان محفلین اپریل 30، 2009 #86 حالات یہ ہیں کہ شاعروں کو ہی شاعری کی خبر نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم جیسے انجان پھر کہاں جائیں ۔۔۔۔
مغزل محفلین اپریل 30، 2009 #87 خالہ جان یہ سوال آپ بابا جانی اور وارث صاحبان ایسی نابغہ روزگار ہستیوں سے کیجے تو ہمارے جواب کی وضاحت ہوچلے گی ۔
خالہ جان یہ سوال آپ بابا جانی اور وارث صاحبان ایسی نابغہ روزگار ہستیوں سے کیجے تو ہمارے جواب کی وضاحت ہوچلے گی ۔
شمشاد لائبریرین اپریل 30، 2009 #88 خیر اب ایسی بھی بات نہیں۔ یہ مغل صاحب تو کسرِ نفسی سے کام لے رہے ہیں۔ محمود بھائی کیا ظہیر بھائی (امکانات) سے کل رابطہ ہوا تھا؟
خیر اب ایسی بھی بات نہیں۔ یہ مغل صاحب تو کسرِ نفسی سے کام لے رہے ہیں۔ محمود بھائی کیا ظہیر بھائی (امکانات) سے کل رابطہ ہوا تھا؟
مغزل محفلین اپریل 30، 2009 #89 داد دیتا ہوں صاحب یاد دلانے کو میرے پاس نمبر نہ رہا ، آپ کے پاس ہے تو ذپ کردیں۔ مجھ سے غائب ہوگیا کہیں۔ آپ سے کیسے رابطہ ہوا ان کا یہاں آئے تھے تو مجھے ذپ بھی کرسکتے تھے ، میل بھی ۔،خیر ۔ میں منتظر ہوں
داد دیتا ہوں صاحب یاد دلانے کو میرے پاس نمبر نہ رہا ، آپ کے پاس ہے تو ذپ کردیں۔ مجھ سے غائب ہوگیا کہیں۔ آپ سے کیسے رابطہ ہوا ان کا یہاں آئے تھے تو مجھے ذپ بھی کرسکتے تھے ، میل بھی ۔،خیر ۔ میں منتظر ہوں
شمشاد لائبریرین اپریل 30، 2009 #94 زیادہ تو اثر انداز نہیں ہوا، لیکن کراچی کے حالات بھی خاصے گڑبڑ رہے ہیں۔