حقے سے شغل کرنا چھوڑ دیا ہے کیا آُپ لوگوں نے۔ جو جام اور شربت کی باتیں کرنا شروع کردیں۔
فہیم لائبریرین مئی 1، 2009 #121 حقے سے شغل کرنا چھوڑ دیا ہے کیا آُپ لوگوں نے۔ جو جام اور شربت کی باتیں کرنا شروع کردیں۔
سارہ خان محفلین مئی 1، 2009 #123 دیکھا ہوا نہیں شاید آپ نے کہ کوئٹہ میں سب خواتین حقے سے شغل کرتی ہیں ۔۔۔۔
مغزل محفلین مئی 1، 2009 #124 ڈڈو کی چال چل رہا ہے نیٹ سو تاخیر ہوئی ، تدوین کیے دیتا ہوں۔ سابقہ مراسلہ: خیریت موجودہا خیریت مطلوبہا ۔ کیسے مزاج ہیںدوستو !
ڈڈو کی چال چل رہا ہے نیٹ سو تاخیر ہوئی ، تدوین کیے دیتا ہوں۔ سابقہ مراسلہ: خیریت موجودہا خیریت مطلوبہا ۔ کیسے مزاج ہیںدوستو !
شمشاد لائبریرین مئی 1، 2009 #126 ذرا ڈڈو کی چال دوبارہ ملاحظہ فرمائیں۔ وہ تو اچھل اچھل کر بہت تیز جاتا ہے۔
مغزل محفلین مئی 1، 2009 #127 رہنے دیں آپ نے ڈڈو کے چکر میں ڈال سے دوبارہ لکھ دیا تھا ۔ چچا جان۔۔ ہاہاہاہہ
الف عین لائبریرین مئی 1، 2009 #136 غائب ہیں سعود اب تک۔۔۔ سکون سے کھانا کھانے میں کچھ زیادہ ہی مزا آ رہا ہے شاید۔