الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ڑوڑے (تحقیق شدہ لفظ ہے) مت اٹکایئے۔ باوجود اس کے کہ شمشاد بھائی نے جملہ معترضہ پیش کیا پر بات بہت خوب تھی!
 

شمشاد

لائبریرین
زرگزشت پڑھتے پڑھتے ایک فقرہ یاد آیا تھا سو اچھال دیا۔ کیوں آپ کو پسند نہیں آیا کیا؟
 
غصہ مت کیجئے کیا کر سکتے ہیں۔ ہمارے پرکھوں نے اتنے کم حروف تہجی پر اکتفا کر لیا تھا۔ کیا برا تھا جو اہل چین کی طرح ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :)
 
ش

شوکت کریم

مہمان
فکر ہی نہ کریں مابدلوت آ گئے ہیں‌ مجال ہے جو کھیل کہیں رک جائے سب کو السلام علیکم
 

الف عین

لائبریرین
فرصت نہیں رہی ہوگی زبان ایجاد کرنے والے کو۔ اس لئے کم حروف پر اکتفا کر لیا، انگریزی میں تو اردو سے بھی کم 26 ہی حروف ہیں۔
 
ش

شوکت کریم

مہمان
کچھ تو خیال کریں الف عین بھائی پورے تین منٹ بعد بھی معانقہ ۔۔۔۔۔۔۔ اب میرا کیا قصور
 

شمشاد

لائبریرین
گھر آیا میرا پردیسی
پیاس بجھی میری اکھین کی
یہ تو گانا ہے شاید

گھبراتے نہیں ہیں ہم، چاہے اس سے بھی کم حروف تہجی سے گزارہ کرنا پڑے۔
 

تعبیر

محفلین
میں پوچھنے ہی والی تھی آج کہ اتنے دنوں سے شوکت جی کہان غائب ہیں۔ خیریت تو تھی نا :confused:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top