چاہت ہے آپ کی جو ایسا سمجھتے ہیں۔ بہت شکریہ۔
ابن سعید خادم مارچ 31، 2008 #162 حوصلہ افزائی کا شکریہ اعجاز چاچو ویسے سچ پوچھیئے تو یہاں کی رونق تو آپ ہی کے دم سے ہے۔
الف عین لائبریرین مارچ 31، 2008 #163 خدا تمہاری مغفرت۔۔۔۔۔ اررر۔ مطلب تم کو نیک اعمال کی توفیق دے سعود۔ تمہارے پیغامات پڑھ کر بھی جی خو ش ہو جاتا ہے۔
خدا تمہاری مغفرت۔۔۔۔۔ اررر۔ مطلب تم کو نیک اعمال کی توفیق دے سعود۔ تمہارے پیغامات پڑھ کر بھی جی خو ش ہو جاتا ہے۔
ابن سعید خادم مارچ 31، 2008 #164 داد دینا تو کوئی آپ سے سیکھے۔ ویسے مجھ گنہگار کو نیک اعمال کی توفیق کے ساتھ ساتھ مغفرت کی بھی ضرورت ہے۔
داد دینا تو کوئی آپ سے سیکھے۔ ویسے مجھ گنہگار کو نیک اعمال کی توفیق کے ساتھ ساتھ مغفرت کی بھی ضرورت ہے۔
وجی لائبریرین مارچ 31، 2008 #165 ڈھائی بجے رات کے کون پوسٹ کرے گا اسلیئے میں نے سوچھا ابھی پوسٹ کر دوں اور اس کیھل میں شامل ہوجاوں
شمشاد لائبریرین اپریل 1، 2008 #171 صاف ظاہر ہے، میرے اوتار میں ہے تو میں ہی ہوں گا ناں۔ آپ نے ابھی تک اپنا کوئی اوتار کیوں نہیں رکھا؟
شمشاد لائبریرین اپریل 1، 2008 #175 عین ممکن ہے کوئی مشکل پیش آئے تو بندے کو یاد کر لیجیئے گا، نہیں تو قیصرانی بھائی آواز دے لیں۔
پ پر امید محفلین اپریل 1، 2008 #178 قربان جاؤں۔ میں کب کہاں کہ میں غڑیب الوطن ہوں میں تو صرف غریب ہوں
شمشاد لائبریرین اپریل 1، 2008 #179 کہیں نہ کہیں مغالطہ تو ہوا ہے آپ کو جو آپ نے اوپر پیغام نمبر 176 میں " غریب الوطنی میں کس کو یاد کریں جناب؟" لکھا ہے۔
کہیں نہ کہیں مغالطہ تو ہوا ہے آپ کو جو آپ نے اوپر پیغام نمبر 176 میں " غریب الوطنی میں کس کو یاد کریں جناب؟" لکھا ہے۔
وجی لائبریرین اپریل 1، 2008 #180 گو کہ مجھے فورم استعمال کرتے ہوئے زیادہ وقت نہیں ہوا لیکن اکثر فورم میں ایک ہی طریقہ ہوتا ہے اوتار رکھنے کا
گو کہ مجھے فورم استعمال کرتے ہوئے زیادہ وقت نہیں ہوا لیکن اکثر فورم میں ایک ہی طریقہ ہوتا ہے اوتار رکھنے کا