شام سے یہاں آمد و رفت بہت کم ہے۔ ورنہ سوچا تھا کہ آج شمشاد نیا سلسلہ شروع کر چکے ہوں گے
الف عین لائبریرین اپریل 29، 2008 #1,001 شام سے یہاں آمد و رفت بہت کم ہے۔ ورنہ سوچا تھا کہ آج شمشاد نیا سلسلہ شروع کر چکے ہوں گے
ع عندلیب محفلین اپریل 29، 2008 #1,003 صاحب الف انکل شمشادبھئی شاید مصروف ہیں چلیے تب تک ہم ہی نیا سلسلہ شروع کرتے ہیں
الف عین لائبریرین اپریل 29، 2008 #1,004 ضرور یہاں کسی آسیب کا سایہ ہو گیا ہے۔۔۔ اب تک سب غائب۔ یہ پوعسٹ نمبر 1004 ہے یہاں کی۔ لیکن شمشاد، ی مکمل ہونے پر ہی نیا تانا بانا کھولنا۔
ضرور یہاں کسی آسیب کا سایہ ہو گیا ہے۔۔۔ اب تک سب غائب۔ یہ پوعسٹ نمبر 1004 ہے یہاں کی۔ لیکن شمشاد، ی مکمل ہونے پر ہی نیا تانا بانا کھولنا۔
ش شوکت کریم مہمان اپریل 29، 2008 #1,005 ضرور کریں نیا سلسلہ شروع مگر اس سلسلے کو آباد بھی تو رکھیں ناں
ابن سعید خادم اپریل 29، 2008 #1,006 طول مت دیجئے اس دھاگے کو اب تو الف ب کا کھیل (2) میں ہی پوسٹ کیجئے۔
ش شوکت کریم مہمان اپریل 29، 2008 #1,007 ظا لم نے کیا خوب کہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ طوالت میں ایک پوسٹ کا اضافہ تو ابن سعید بھائی آپ کر ہی چکے ایک یہ بھی لیں
ظا لم نے کیا خوب کہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ طوالت میں ایک پوسٹ کا اضافہ تو ابن سعید بھائی آپ کر ہی چکے ایک یہ بھی لیں
ابن سعید خادم اپریل 29، 2008 #1,008 عقل سے کام لیتے (میرے نہیں اپنے) جب ایک غلطی مجھ سے ہو ہی گئی تھی تو آپ کو دہرانے کی کیا ضرورت تھی بھلا؟
عقل سے کام لیتے (میرے نہیں اپنے) جب ایک غلطی مجھ سے ہو ہی گئی تھی تو آپ کو دہرانے کی کیا ضرورت تھی بھلا؟
ش شوکت کریم مہمان اپریل 29، 2008 #1,010 غلطی نہ کرتا تو اپنے پیارے بھاءی سے ڈانٹ کیسے سنتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔