حلفیہ کہہ سکتا ہوں کہ چاچو اپنے اس دعوے میں صادق ہیں۔
پ پر امید محفلین اپریل 21، 2008 #724 ڈٹ جائیں سعود بھائی۔ محترم اعجاز صاحب نے کہا تھا کہ ٹماٹر پر چاٹ مسالا ڈال کر بہترین سلاد حاصل کیا جاسکتا ہے ، یہ دعوی نہیں تو کیا ہے
ڈٹ جائیں سعود بھائی۔ محترم اعجاز صاحب نے کہا تھا کہ ٹماٹر پر چاٹ مسالا ڈال کر بہترین سلاد حاصل کیا جاسکتا ہے ، یہ دعوی نہیں تو کیا ہے
شمشاد لائبریرین اپریل 21، 2008 #725 ذرا ٹھہریں بھائی میں ٹماٹر اور چاٹ مصالحہ لے آؤں، پھر تجربہ کر کے دیکھتا ہوں۔
ابن سعید خادم اپریل 21، 2008 #728 زہرا کی بات کا کیا اعتبار۔ ریاض بھائی نے انھیں ڑوکے (بچہ) کہہ دیا ہے۔
شمشاد لائبریرین اپریل 21، 2008 #731 صبح ہوتی ہے شام ہوتی ہے زندگی یونہی تمام ہوتی ہے بس تھوڑی سی ترمیم کے ساتھ ہماری بیگم ہمیں یوں سناتی ہیں : صبح کرتے ہیں شام کرتے ہیں وقت اپنا یونہی تمام کرتے ہیں
صبح ہوتی ہے شام ہوتی ہے زندگی یونہی تمام ہوتی ہے بس تھوڑی سی ترمیم کے ساتھ ہماری بیگم ہمیں یوں سناتی ہیں : صبح کرتے ہیں شام کرتے ہیں وقت اپنا یونہی تمام کرتے ہیں
ابن سعید خادم اپریل 21، 2008 #732 ضرورت رشتہ کا کالم شروع کر لیں کم از کم زندگی یونہی تمام نہیں ہوگی۔
ابن سعید خادم اپریل 21، 2008 #734 ظاہر ہے کہ مجھے اس فقرے کا مفہوم سمجھ میں نہیں آنا تھا۔ تاک تاک کر ہوتا ہے یا طاق طاق کر؟
سارہ خان محفلین اپریل 21، 2008 #735 عین ممکن ہے کہ سخنور سے مغالطہ ہو گیا ہے ۔۔:tounge: کیونکہ تاک تاک ہی صحیح ہوتا ہے ۔۔
ابن سعید خادم اپریل 21، 2008 #736 غالباً یہی بات ہے ورنہ طاق جفت کا کھیل کھیلنے کی نوبت نہ آتی۔ ویسے کچھ بعید نہیں کہ واقعی طاق طاق مستعمل ہی ہو۔
غالباً یہی بات ہے ورنہ طاق جفت کا کھیل کھیلنے کی نوبت نہ آتی۔ ویسے کچھ بعید نہیں کہ واقعی طاق طاق مستعمل ہی ہو۔
فرخ منظور لائبریرین اپریل 21، 2008 #737 فی الحال خواب میں ہوں اس لئے یہ مغالطہ ہوگیا صحیح تو تاک تاک ہی ہوتا ہے - میری غلطی کو غلطی ہی سمجھا جائے -
فی الحال خواب میں ہوں اس لئے یہ مغالطہ ہوگیا صحیح تو تاک تاک ہی ہوتا ہے - میری غلطی کو غلطی ہی سمجھا جائے -
ش شوکت کریم مہمان اپریل 21، 2008 #738 فورآ ہی تو بھائی جان طاق طاق کو طاق پر مت رکھئے کچھ دیر تو تاکنے دیں۔۔۔۔۔
سارہ خان محفلین اپریل 21، 2008 #739 قصہ تمام ہوا تاک تاک کا اب اس کو طاق میں رکھیں ۔۔ اور اگے بڑھیں ۔۔
ش شوکت کریم مہمان اپریل 21، 2008 #740 قصور معاف کیجئے گا سخنور بھائی وقت کی کمی بیشی سے فقرات اوپر تلے ہو گئے ۔۔۔۔۔۔۔ مندرجہ بالا فقرہ اپنے ابن سعید بھائی صاحب کیلئے تھا۔۔۔۔۔ اور بیچ میں آپ آ گئے۔۔ معذرت
قصور معاف کیجئے گا سخنور بھائی وقت کی کمی بیشی سے فقرات اوپر تلے ہو گئے ۔۔۔۔۔۔۔ مندرجہ بالا فقرہ اپنے ابن سعید بھائی صاحب کیلئے تھا۔۔۔۔۔ اور بیچ میں آپ آ گئے۔۔ معذرت