فورآ ہی میدان چھوڑ دیا ابن سعید بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ابن سعید خادم اپریل 20، 2008 #702 قسم سے مجھے بہت خوف آتا ہے کہ کہیں کوئی فتنہ میرے نام نہ منسوب ہو جائے۔
سارہ خان محفلین اپریل 20، 2008 #704 قانوناً اس کو فتنہ نہیں کہا جا سکتا ۔۔ کہ کسی پر لاگو نہیں کیا جا رہا ۔۔ میری پوسٹ اتنی لیٹ کیوں گئی ۔۔ اب میں نے ایڈٹ کر لیا اس کو ۔۔
قانوناً اس کو فتنہ نہیں کہا جا سکتا ۔۔ کہ کسی پر لاگو نہیں کیا جا رہا ۔۔ میری پوسٹ اتنی لیٹ کیوں گئی ۔۔ اب میں نے ایڈٹ کر لیا اس کو ۔۔
ابن سعید خادم اپریل 20، 2008 #706 گفتگو میں جب کوئی مذہبی بات آجائے تو خطرہ ہمیشہ بنا رہتا ہے کہ کب کس بات پے کسی کا دل دکھ جائے۔ اور فتنے کا باعث ہو (معاف کرنا فتنہ سے میری مراد خواتین نہیں تھیں)
گفتگو میں جب کوئی مذہبی بات آجائے تو خطرہ ہمیشہ بنا رہتا ہے کہ کب کس بات پے کسی کا دل دکھ جائے۔ اور فتنے کا باعث ہو (معاف کرنا فتنہ سے میری مراد خواتین نہیں تھیں)
ش شوکت کریم مہمان اپریل 20، 2008 #707 لگتا تو ایسا ہے ابن سعید صاحب کہ خواتین نے اس کو آڑے ہاتھوں لیا ہے اسی لئے اکھٹے حملہ آور ہوئی تھیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ف ک ، ،،، ک ف مکس ہو کر رہ گئیں۔
لگتا تو ایسا ہے ابن سعید صاحب کہ خواتین نے اس کو آڑے ہاتھوں لیا ہے اسی لئے اکھٹے حملہ آور ہوئی تھیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ف ک ، ،،، ک ف مکس ہو کر رہ گئیں۔
ابن سعید خادم اپریل 20، 2008 #710 واقعہ یوں ہے کہ اس دھاگے میں بات گھٹانے بڑھانے کی ضرورت نہیں۔ وہ تو بے بات بھی نکلتی رہتی ہے۔
سارہ خان محفلین اپریل 20، 2008 #711 ہائے ابن سعید بھیا آپ کو جہاں بھی موقع ملتا ہے خواتین کو نشانہ ضرور بناتے ہیں ۔۔
ابن سعید خادم اپریل 20، 2008 #712 یہ آپ کیا فرما رہی ہیں اپیا رانی۔ مجھ سے ایسی کون سی خطا سرزد ہو گئی۔ میں نے تو اپنے موقف کی وضاحت کی تھی حفظ ما تقدم کے بطور۔
یہ آپ کیا فرما رہی ہیں اپیا رانی۔ مجھ سے ایسی کون سی خطا سرزد ہو گئی۔ میں نے تو اپنے موقف کی وضاحت کی تھی حفظ ما تقدم کے بطور۔
ابن سعید خادم اپریل 20، 2008 #714 بھئی نیا دور تو ایک سرکاری ماہنامہ ہے جو اتر پردیش فروغ اردو زبان لکھنؤ سے جاری ہوتا ہے۔
الف عین لائبریرین اپریل 20، 2008 #715 پہلے ف سے پوسٹ کیا تھا، لیکن جب پوسٹ ہو چکا تو معلوم ہوا کہ اس عرصے میں اگلا صفحہ شروع ہو کر ب تک بات پہنچ گئی۔ اس لئے اب تدوین کر رہا ہوں۔
پہلے ف سے پوسٹ کیا تھا، لیکن جب پوسٹ ہو چکا تو معلوم ہوا کہ اس عرصے میں اگلا صفحہ شروع ہو کر ب تک بات پہنچ گئی۔ اس لئے اب تدوین کر رہا ہوں۔
شمشاد لائبریرین اپریل 20، 2008 #716 تم بن جاؤں کہاں (میں نے گانا شروع ہی کیا تھا) کہ بیگم صاحبہ کی آواز آئی : جانا کہاں ہے، ادھر باورچی خانے میں آئیں جہاں مرغیاں آپ کا انتظار کر رہی ہیں۔
تم بن جاؤں کہاں (میں نے گانا شروع ہی کیا تھا) کہ بیگم صاحبہ کی آواز آئی : جانا کہاں ہے، ادھر باورچی خانے میں آئیں جہاں مرغیاں آپ کا انتظار کر رہی ہیں۔
الف عین لائبریرین اپریل 21، 2008 #720 چاٹ مسالہ ڈال کر ٹماٹر کھائے جائیں تو مرغی کو بھی مات کر دیتے ہیں۔ بہترین سلاد کی ترکیب ہے۔ آسان ترکیبوں میں شامل کی جانے والی۔
چاٹ مسالہ ڈال کر ٹماٹر کھائے جائیں تو مرغی کو بھی مات کر دیتے ہیں۔ بہترین سلاد کی ترکیب ہے۔ آسان ترکیبوں میں شامل کی جانے والی۔