الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ش

شوکت کریم

مہمان
خیر تو ہے ا س دھاگے کے رشتے کچھ کچے ہوتے جار ہے ہیں۔ یہ وقت اور یہاں سائیں سائیں
 

الف عین

لائبریرین
ذرا سا فرق یہ ہے کہ ڈگر ہندی لفظ ہے۔۔ ہاں رراجا۔ ایسا کیا جائے کہ اس با یہ دور ختم ہو تو نیا سلسلہ شروع کیا جائے۔ خیا رکھن سعود!!
 

الف عین

لائبریرین
سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ شمشاد ایسی غلطی کریں گے۔۔۔
اور شمشاد، تم ہی اس کا نیا سلسلہ شروع کر دینا بعد میں اس پر تالا ڈال کر۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top