باری باری پڑھیں گے سب شگفتہ کی تحریر
ابن سعید خادم اپریل 27، 2008 #962 صاف پتہ چلتا ہے کہ آپ تنگ کر رہی ہیں اپیا ورنہ ش سے ب پر چھلانگ لگانے کی کیا تک ہے بھلا؟؟
ابن سعید خادم اپریل 27، 2008 #964 ضبط نہیں ہوتا۔ آپ ایک کے بعد ایک شوشے چھوڑ رہی ہیں۔ یہ لیجئے ض چھوڑ کر چ پر اتر آئیں۔
ابن سعید خادم اپریل 27، 2008 #971 قطعی انشاء اللہ۔ خیر ابھی تو اپنے افسانچے ژوم کا ربط پوسٹ کر دوں شگفتہ اپیا کے حکم کے بموجب،
الف عین لائبریرین اپریل 27، 2008 #973 لیکن ژوم تو صعود کے افسانے کا نام ہے، سعود کے افسانے کا نام زوم‘ ہونا چاہئے۔ ٹھیک ہے نا سعود؟
ابن سعید خادم اپریل 28، 2008 #978 میں تو رات بھر آئی ایس پی گزیدہ رہا۔ حالانکہ ربط کل ہی پوسٹ کر دیا تھا۔ افسانہ ژوم پر تبصرے والے موضوع پر۔
میں تو رات بھر آئی ایس پی گزیدہ رہا۔ حالانکہ ربط کل ہی پوسٹ کر دیا تھا۔ افسانہ ژوم پر تبصرے والے موضوع پر۔