سارے لوگ قلفیوں کی دکان ڈھونڈ رہے ہیں کیا؟
ابن سعید خادم مئی 22، 2009 #429 فرق ہوتا ہے نظر نظر میں۔ ویسے یہ شادی شدہ اور کنوارے لوگوں کو نہیں دکھتا۔
سارہ خان محفلین مئی 22، 2009 #430 قوم کوئی اور بھی ہوتی ہے کیا شادی شدہ اور کنواروں کے علاوہ جن کو دکھتا ہے ؟
زین لائبریرین مئی 22، 2009 #437 واہ جی واہ ! شادی سے پہلے ہی ہرجگہ میدان جنگ نظر آرہاہے آپ کو تو لڑائی کہاں ہورہی ہے ؟
شمشاد لائبریرین مئی 22، 2009 #439 یہ تو اب زندگی کے ساتھ ساتھ ہی ہے ناں۔ زین تمہارے ساتھ بھی یہی کچھ ہو گا۔