داد رسی کو پھر ظلِ الٰہی کے پاس ہی جانا پڑے گا۔
شمشاد لائبریرین مئی 21، 2009 #384 رہنے ہی دیں، آجکل کون کسی سے ڈرتا ہے۔ بات بعد میں کرتے ہیں بندوق پہلے نکال لیتے ہیں۔