زحمت ہوئی جناب کو ڑ سے لکھنے کی،معذرت چاہتے ہیں ہم
فا ر و ق محفلین مئی 13، 2009 #64 شاید جان ہی گیا ہوں اسی لیے تو یہاں پوسٹ کر رہا ہوں اور اپ کی کیا ہی بات ہے کہ اپ تو حیرت زدہ بھی ہوتے ہیں
شاید جان ہی گیا ہوں اسی لیے تو یہاں پوسٹ کر رہا ہوں اور اپ کی کیا ہی بات ہے کہ اپ تو حیرت زدہ بھی ہوتے ہیں
مغزل محفلین مئی 13، 2009 #65 صاحب حیرت انسانی صحت کے لیے مفید ہے ، سو میں حیرت فرما لیا کرتا ہوں بقدرِ شوق و فرصت
فا ر و ق محفلین مئی 13، 2009 #66 ضاض سے کون سا جملا بناؤں کہ اپ کے جملے کا جواب دیسکوں مگر چلو حمت کرتاہوں حیرت انسانی صحت کے لیے مفید ہے وزارت صحت حکومت پاکستان شاید اسی لیے کافی حیرت انگیز خبریں سننے کو ملتی ہیں
ضاض سے کون سا جملا بناؤں کہ اپ کے جملے کا جواب دیسکوں مگر چلو حمت کرتاہوں حیرت انسانی صحت کے لیے مفید ہے وزارت صحت حکومت پاکستان شاید اسی لیے کافی حیرت انگیز خبریں سننے کو ملتی ہیں
فا ر و ق محفلین مئی 13، 2009 #72 قصور تو جیسے سارا ان ہی کا ہے یا میرا اپ کیا سجھو اپ خودہی جانو اب وہ کیوں کر غرور کریں یہ تو اپ ان سے ہی پوچھو تو بہتر ہے کہ نہیں
قصور تو جیسے سارا ان ہی کا ہے یا میرا اپ کیا سجھو اپ خودہی جانو اب وہ کیوں کر غرور کریں یہ تو اپ ان سے ہی پوچھو تو بہتر ہے کہ نہیں
فہیم لائبریرین مئی 13، 2009 #80 یہ ہائیں بالکل میرے والے اسٹائل میں نہیں ہوگیا نہیں آج آفس نہیں گیا۔ چھٹی مار لی۔ طبیعت ٹھیک نہیں تھی۔
یہ ہائیں بالکل میرے والے اسٹائل میں نہیں ہوگیا نہیں آج آفس نہیں گیا۔ چھٹی مار لی۔ طبیعت ٹھیک نہیں تھی۔