الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
پہلے تو ایسا نہیں ہوتا تھا، اب فہیم کو کیا ہو گیا ہے کہ آئے دن طبیعت خراب۔۔۔ ذرا اس طرف دھیان دو، صحت ہزار نعمت ہے۔
 

وجی

لائبریرین
رہنے دیں چاچو اب یہ تو نہ کہیں کہ مہینے کے آخر میں آپکی شادی ہے اور کیسی بھی قسم کی تیاری نہیں کی آپنے
 
زیادہ کچھ نہیں کہوں گا بس اتنا سمجھ لیجئے کہ کوئی بتانے والا ہے نہیں کہ تیاری کیا کرنی ہوتی ہے اس لئے ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھا ہوں۔
 

فہیم

لائبریرین
سب یہی کہہ رہے ہیں۔
گھر والوں نے بھی یہی کہا کہ گزشتہ کچھ عرصے میں میں کوئی 3 سے 4 بار بیمار پڑ چکا ہوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top