ثمینہ، ثانیہ، ثمرہ وغیرہ (فرضی نام) سے فرصت ملے تو کھیل کی طرف بھی توجہ دیں۔
شمشاد لائبریرین جون 3، 2009 #981 ثمینہ، ثانیہ، ثمرہ وغیرہ (فرضی نام) سے فرصت ملے تو کھیل کی طرف بھی توجہ دیں۔
فہیم لائبریرین جون 3، 2009 #985 حیرت اس بات پر ہے کہ بات کھلاڑیوں کی ہورہی تھی اور لکھا گیا کہ اسی وجہ سے 5 لاکھ مراسلے ہوئے ہیں
فخرنوید محفلین جون 4، 2009 #990 رہنے دو یار ۔۔۔۔۔۔۔ جاب ہے تو سہی آپ کے پاس اور آپ نیا انٹڑویو دینے نکل پڑے
مغزل محفلین جون 4، 2009 #991 ڑ پہاڑ کے آخر میں آتا ہے لیکن میرے مراسلے کی ابتدا میں بھی آگیا ہے ۔ السلام علیکم دوستو ، ساتھیو ، مترو،
ڑ پہاڑ کے آخر میں آتا ہے لیکن میرے مراسلے کی ابتدا میں بھی آگیا ہے ۔ السلام علیکم دوستو ، ساتھیو ، مترو،
مغزل محفلین جون 4، 2009 #999 طلبگار ہوں معافی کا ، میں نے تو ازرہِ تفنن کہا تھا ، شرمندہ کرنا مقصود نہ تھا۔ ‘‘ سور ی ’’