ضرور سعود بھائی نے ابھی سے اس پر غور کرنا شروع کردیا ہوگا۔
الف عین لائبریرین جون 3، 2009 #965 غریب طوطا شمشاد کا۔۔ کم بخت کو ٹیں ٹیں بھی نہیں کرنے دیتے شمشاد۔ ہر وقت الف ب ہی سکھاتے رہتے ہیں!
مغزل محفلین جون 3، 2009 #966 فی الحال طوطے کی جان میرے پاس ایک پتلے میں ہے ۔ کسی بھی وقت ’’ ٹیں ‘‘ ہوسکتی ہے ۔ طوطے کی جانب سے۔ ہاہاہہا
فی الحال طوطے کی جان میرے پاس ایک پتلے میں ہے ۔ کسی بھی وقت ’’ ٹیں ‘‘ ہوسکتی ہے ۔ طوطے کی جانب سے۔ ہاہاہہا
جیہ لائبریرین جون 3، 2009 #970 لیکن میری گزارش یہ ہے کہ طوطے ماریں گولی ہم آئی ڈی پیز کی جان بخشی کی جائے
وجی لائبریرین جون 3، 2009 #972 نہ ناراض ہو شمشاد بھائی ایک طوطا ہی تو ہے پھر محفل میں بھی کئی طوطے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فہیم لائبریرین جون 3، 2009 #976 شمشاد نے کہا: یہ کون سا وقت ہے آپ کے آنے کا۔ کہاں رہے اتنی دیر تک؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ انڈیا انڈیا ہے۔ میں نے تو پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ انڈیا بہت گندا مارے گا۔ اور اگر میرا بس چلے تو میں تو بسسسسسسسسسس
شمشاد نے کہا: یہ کون سا وقت ہے آپ کے آنے کا۔ کہاں رہے اتنی دیر تک؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ انڈیا انڈیا ہے۔ میں نے تو پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ انڈیا بہت گندا مارے گا۔ اور اگر میرا بس چلے تو میں تو بسسسسسسسسسس
فہیم لائبریرین جون 3، 2009 #978 شمشاد نے کہا: بلے بازی میں مار کھا گئے کیا جو اتنا بگڑ رہے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پتہ نہیں کیسی ٹیم ہے کہ ہر چیز میں ہی مار کھائی ہے۔
شمشاد نے کہا: بلے بازی میں مار کھا گئے کیا جو اتنا بگڑ رہے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پتہ نہیں کیسی ٹیم ہے کہ ہر چیز میں ہی مار کھائی ہے۔
فہیم لائبریرین جون 3، 2009 #980 ٹھیک بات تو نہیں نہ۔ کیا پاکستان کے کھلاڑیوں کو تنخوائیں نہیں ملتیں جو ان سے محنت نہیں ہوتی۔