فضل دین، ارے بھئی وہی جو اپنے ہاں اپنی پھٹ پھٹی پر دودھ دینے آتا ہے، وہ بھی یہی شعر گنگنا رہا تھا۔
شمشاد لائبریرین جون 8، 2009 #241 فضل دین، ارے بھئی وہی جو اپنے ہاں اپنی پھٹ پھٹی پر دودھ دینے آتا ہے، وہ بھی یہی شعر گنگنا رہا تھا۔
فہیم لائبریرین جون 8، 2009 #244 گرمیوں کے دنوں میں اتنا کام۔ اسلیے لیے چکر مارنے میں تھوڑی دی سویر ہوجاتی ہے۔
فہیم لائبریرین جون 8، 2009 #248 شمشاد نے کہا: مجھے تو یہی معلوم ہے کہ فہیم خاصے مصروف رہتے ہیں کام کے سلسلے میں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نوکری میں تو کام کرنا ہی پڑتا ہے۔
شمشاد نے کہا: مجھے تو یہی معلوم ہے کہ فہیم خاصے مصروف رہتے ہیں کام کے سلسلے میں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نوکری میں تو کام کرنا ہی پڑتا ہے۔