الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
گو کہ مجھے ایسا کرنا تو نہیں چاہیے مگر میں لسوڑوں کا ذکر کرنے لگا ہوں
 

شمشاد

لائبریرین
نہ گھبرائیں، جیہ تو محفل میں ہی نہیں آ رہیں۔ نجانے کیا حال ہو گا ان کا اور ابھی تک کہاں ہیں؟
 
ہاں جہاں‌تک مجھے یاد ہے کہ جویریہ بٹیا نے میری شادی کے دن کیفے جا کر مجھے ذاتی پیغام بھیجا تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تو اچھی بات ہے ناں کہ اس نے آپ کو آپ کی شادی والے دن خاص طور پر نیٹ کیفی سے پیغام ارسال کیا تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
پہلے منہ دھو لیں، اچھی طرح کُلی کر لیں، پھر کوئی عطر وغیرہ لگا لیں، پھر شکریہ ادا کر دیں۔
 

مغزل

محفلین
تو کیا مطلب ہے آپ کا کیا یہ حکم بھابھی جان نہیں صادر کرتی ہوں گی ، یہ مانتے کب ہیں مگر
 

شمشاد

لائبریرین
حیرت ہے آپ اپنی بات کو سعود بھائی پر کیوں لے گئے؟ میں تو آپ سے محو کلام تھا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top