الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
خیر سے ایسی باتیں تو ہوتی رہتی ہیں۔
آپ سنائیں‌ کہیں گھومنے پھرنے نہیں گئے ابھی تک۔
 

شمشاد

لائبریرین
حالانکہ میں نے پیغام فوری لکھا تھا لیکن میرا دھیان میچ کی طرف چلا گیا تھا، اس لیے بروقت روانہ نہ کر سکا۔
 
ڈر ڈر کر پوچھتا ہوں کہ کہیں گھومنے چلیں۔ خوف ہوتا ہے کہ کہیں اللہ کی بندی ہاں نہ کہہ بیٹھے۔ پر ابھی تک ایسا نہیں ہوا۔:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
ذرا بھی نہ ڈریئے۔ آپ کے پہلے پیغام سے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ہیں تو معلمہ لیکن اللہ میاں کی گائے ہی ہیں۔
 

مغزل

محفلین
زحمت ہی کی دھاگے نے رینگنے کی حالانکہ دھاگہ ہے کوئی سانپ تھوڑی ہی ہے ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ ، بابا جانی و دیگر محبین ِ بزم
 

شمشاد

لائبریرین
ظاہر ہے شب فراق میں‌ نیند ہی کس کو آتی ہے۔ رات تو آہیں بھرتے ہی گزر جاتی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top