شرماو مت بھائی تم بھی ڈکار لو۔ اب تک تو کھا لیا ہوگا۔ پر ڈکار کی آواز کیوں نہیں آئی
و وقاص قائم محفلین جون 10، 2009 #341 شرماو مت بھائی تم بھی ڈکار لو۔ اب تک تو کھا لیا ہوگا۔ پر ڈکار کی آواز کیوں نہیں آئی
ابن سعید خادم جون 10، 2009 #343 صبح ہی کھایا تھا اب دوری زیادہ ہے تو دو ایک روز میں ڈکار کی آواز بھی موصول ہو ہی جائے گی۔
ابن سعید خادم جون 10، 2009 #348 عندلیب اپیا کے نہ ہونے پر اس دھاگے میں ظلم تو عام سی بات ہو کر رہ گئی ہے۔
ابن سعید خادم جون 10، 2009 #351 فکر نہ کریں ان کی طبیعت قدرے ناساز رہتی ہے ورنہ محفل گردی تو وہ کرتی ہی ہیں۔
شمشاد لائبریرین جون 10، 2009 #352 قدرے ناساز کیوں رہنے لگ گئی ان کی طبیعت؟ کوئی فکر والی بات تو نہیں؟
شمشاد لائبریرین جون 10، 2009 #357 میں سمجھتا ہوں کہ store کیا ہوا مال ہو گا۔ کیونکہ آجکل تو ان کا موسم نہیں ہوتا۔
ابن سعید خادم جون 10، 2009 #360 ہر جگہ یکساں ماحول نہیں ہوتا ہے۔ اور پھر اب تو مصنوعی ذراعتی کمروں میں کسی بھی فصل کو اگایا جا سکتا ہے کسی بھی موسم میں۔
ہر جگہ یکساں ماحول نہیں ہوتا ہے۔ اور پھر اب تو مصنوعی ذراعتی کمروں میں کسی بھی فصل کو اگایا جا سکتا ہے کسی بھی موسم میں۔