الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یہ تو آپ نے صحیح کہا لیکن ہندوستان اور پاکستان کے عام دیہاتوں میں ایسی آسانیاں کہاں کہ مصنوعی زراعتی کمرے بنائے جائیں۔
 

سارہ خان

محفلین
اب ہمیں تو پورا سال گنے کا رس مل جاتا ہے پینے کو ۔۔ کیسے بھی اگاتے ہوں وہ ان کا مسئلہ ۔۔:tongue:
 

الف عین

لائبریرین
پہلے واقعی کئی چیزیں محض موسم پر ملتی تھیں۔ اب تو کئی چیزیں سارا سال ملتی ہیں۔ یہاں کیلے، سنگترے، تربوز، انار سارا سال ملتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ثانیہ مرزا کی سنا ہے منگنی ہو گئی ہے۔ حیدر آباد سے کوئی صاحب اس خبر کی تصدیق کریں۔
 

الف عین

لائبریرین
خبر تو پرانی ہے ثانیہ کی، لیکن 10 جون کی بات ہوئی تھی، آج کا اخبار سرسری دیکھا میں نے۔ اس میں تو ایسی کوئی خبر نہیں تھی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top