عین ممکن ہے فہیم نے حروف تہجی میں گڑ بڑ کی ہو۔ پچھلے چند ایک مراسلے دیکھنا پڑیں گے۔
شمشاد لائبریرین جون 7، 2009 #201 عین ممکن ہے فہیم نے حروف تہجی میں گڑ بڑ کی ہو۔ پچھلے چند ایک مراسلے دیکھنا پڑیں گے۔
الف عین لائبریرین جون 8، 2009 #209 نئے نئے کھیل جو آ جاتے ہیں، کچھ سال پہلے تک سڈوکو کون جانتا تھا۔ اور آج کل کم از کم ایک سڈوکو حل نہ کروں تو کھانا ہضم نہیں ہوتا۔
نئے نئے کھیل جو آ جاتے ہیں، کچھ سال پہلے تک سڈوکو کون جانتا تھا۔ اور آج کل کم از کم ایک سڈوکو حل نہ کروں تو کھانا ہضم نہیں ہوتا۔
شمشاد لائبریرین جون 8، 2009 #220 جوا ب نہیں سارہ کا بھی، ابھی میں ث سے لکھنے کا سوچ ہی رہا تھا کہ اس نے لکھ کر پوسٹ بھی کر دیا۔