غیر حاضری طویل ہو گئی اس بار میری بھی اس دھاگے میں :(
مغزل محفلین جون 16، 2009 #619 جناب ا ب ایسا بھی نہیں کہ ہم اور لیاقت علی عاصم ، محمد احمد کے ہاں کلیجی فرائی کے سے لذتِ کام ودہن کا حق ادا کرچکے ، اب ثرید کیا معنی۔ (احمد ، ایس تنویر پر ہو آؤ۔ موڈ والی گلی میں)
جناب ا ب ایسا بھی نہیں کہ ہم اور لیاقت علی عاصم ، محمد احمد کے ہاں کلیجی فرائی کے سے لذتِ کام ودہن کا حق ادا کرچکے ، اب ثرید کیا معنی۔ (احمد ، ایس تنویر پر ہو آؤ۔ موڈ والی گلی میں)