گوشت پہلے سے لے کر نہیں رکھتے کیا آپ لوگ ۔۔
مغزل محفلین جون 24، 2009 #70 سارہ خان نے کہا: غمگین نہ کرو خوشی مغل بھائی کو ایسی باتیں کر کے ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پیاری بہنیں ایسی ہوتی ہیںشاباش سارہ ، جیتی رہو۔ ویسے یہ خوشی کوئی بڑی بی ہیں یا ہماری آپ کی عمروں کی ہیں۔ مجھے تو ڈر لگنے لگا ہے۔موصوفہ سے ۔
سارہ خان نے کہا: غمگین نہ کرو خوشی مغل بھائی کو ایسی باتیں کر کے ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پیاری بہنیں ایسی ہوتی ہیںشاباش سارہ ، جیتی رہو۔ ویسے یہ خوشی کوئی بڑی بی ہیں یا ہماری آپ کی عمروں کی ہیں۔ مجھے تو ڈر لگنے لگا ہے۔موصوفہ سے ۔
شمشاد لائبریرین جون 24، 2009 #77 خاتون اول جو نہیں ہیں یہاں تو کیا کروں۔ بازار کا روز روز بھی تو نہیں کھایا جاتا ناں۔