صحیح سہی، لیکن میں تو حیدر آباد دکن کی بات کروں گا۔ یہاں بھی بارش سے ٹھنڈا ہو گیا ہے موسم۔
الف عین لائبریرین جولائی 10، 2009 #861 صحیح سہی، لیکن میں تو حیدر آباد دکن کی بات کروں گا۔ یہاں بھی بارش سے ٹھنڈا ہو گیا ہے موسم۔
محمد امین لائبریرین جولائی 10، 2009 #863 طریقہ آپ بھی یہئ اختیار کیجیے۔۔۔ ہم ناشتے کے بعد سے بھوکے ہیں، آپ کھانے کی بات کر کے ہمیں ترسایا کیجیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طریقہ آپ بھی یہئ اختیار کیجیے۔۔۔ ہم ناشتے کے بعد سے بھوکے ہیں، آپ کھانے کی بات کر کے ہمیں ترسایا کیجیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمد امین لائبریرین جولائی 10، 2009 #868 شمشاد نے کہا: ظالم سماج تو کہیں آڑے نہیں آ گیا ناشتے اور کھانے کے درمیان؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ قسم لے لیجیے جو کبھی ظالم سماج کی پرواہ کی ہو۔۔۔ بس کبھی کبھی گھر والوں سے شرط لگ جاتی ہے کہ جب آپ کھائیے گا تو ہم بھی کھا لیں گے
شمشاد نے کہا: ظالم سماج تو کہیں آڑے نہیں آ گیا ناشتے اور کھانے کے درمیان؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ قسم لے لیجیے جو کبھی ظالم سماج کی پرواہ کی ہو۔۔۔ بس کبھی کبھی گھر والوں سے شرط لگ جاتی ہے کہ جب آپ کھائیے گا تو ہم بھی کھا لیں گے