الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
ویسے ہم نے بھی یہی کہا تھا کہ بجائے ظہر کے عصر کے وقت کرلیں تو کم از کم وہ ناشتہ تو کہلائے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
پانی نلکے میں اتنا گرم آتا ہے کہ پتی ڈالیں اور چائے تیار۔ اس سے حساب لگا لیں گرمی کا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ٹھیک ہے، لیکن کتنی چھٹیاں لوں، یہ کوئی دو چار دن کی بات تو ہے نہیں۔ ستمبر میں جا کے کہیں موسم بدلے گا۔
 

مغزل

محفلین
ثانیہ مرزا کی منگنی پر دو عاشق گرفتار ، باقیوں کو صدمہ ، اللہ انہیں صبرِ‌جمیل عطا فرمائے ۔ آمین۔

السلام علیکم دوستو !
 

مغزل

محفلین
چونکہ وہ مرزا ہے اور مغلوں سے ہے تو رنج تو رہے گا، نا، کاش ہم بھابھی ہی بنالیتے۔ مگر ایک مرزا اچک کر لے گئے۔

اللہ کا کرم ہے راجہ جی ،

اچھی گزر رہے ہے دلِ خود کفیل سے
لنگر سے روٹی کھاتا ہوں پانی سبیل سے
دنیا مرے پڑوس میں آباد ہے مگر
میری دعا سلام نہیں‌اس ذلیل سے
(احمد جاوید)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top