ہم شاید یہ بولنا چاہ رہے تھے کہ نیم کے نیچے کافی ٹھنڈک محسوس ہوتی ہے جب موسم گرم ہو تو۔
فہیم لائبریرین جون 24، 2009 #101 ہم شاید یہ بولنا چاہ رہے تھے کہ نیم کے نیچے کافی ٹھنڈک محسوس ہوتی ہے جب موسم گرم ہو تو۔
فہیم لائبریرین جون 24، 2009 #103 اللہ کی نیک بندی کیا ہر جگہ کے لیے یہی سوال رہ گیا ہے آپ کے پاس۔ انسان کوئی سلام دعا بھی کرتا ہے۔ حال و احوال بھی معلوم کرتا ہے۔
اللہ کی نیک بندی کیا ہر جگہ کے لیے یہی سوال رہ گیا ہے آپ کے پاس۔ انسان کوئی سلام دعا بھی کرتا ہے۔ حال و احوال بھی معلوم کرتا ہے۔
فہیم لائبریرین جون 24، 2009 #109 جاکر کیا کرنا ہے وہاں۔ ویسے کہیں آپ سمرقند، بخارا کی بات تو نہیں کررہیں۔
خوشی محفلین جون 24، 2009 #110 حفاظتی تدابیر کر کے جائیے گا جب بھی جانا ہوا نہیں میں نے ثمر قند شربت کی بات کی تھی