الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
اللہ سچی بات تو یہ ہے مجھے یاد ہی نہیں رہا تھا کہ کہ یہ الف ب پ کا دھاگہ ہے:noxxx:
 

شمشاد

لائبریرین
ثمیہ بھی یہی کہتی تھی، ثمیرہ بھی یہی کہتی تھی۔ مگر افسوس کوئی بھی کچھ نہ کر سکی۔
 

شمشاد

لائبریرین
چلیں آپ کہتے ہیں تو آپ کی بات مان کر جانے دیتا ہوں۔ وگرنہ ابھی میں نے کچھ اور بھی بتانا تھا۔
 

مغزل

محفلین
ذرا مغل بھائی سیکھے کوئی جگاڑ کرنا ۔۔۔۔۔۔

سارہ بٹیا ، ’’ good going ‘‘ شاباش ہے ، اسے کہتے ہیں ترکی بہ ترکی جواب دینا۔۔ شاباش

رہنے دیں محمود بھائی کیا سکھائیں گے بھلا

سچ کہا صاحب ، ہم تو یوں بھی تہی داماں ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top