ضرور محمود بھائی صابر صاحب کا بھی حق بنتاہے شاباش لینے کا
شمشاد لائبریرین جون 25، 2009 #164 عین ممکن ہے میں ابھی اور غائب رہتا لیکن محمود بھائی کے جواب ڈڈو کے انڈے والی بات غلط ہے، صحیح جواب دیں۔
عین ممکن ہے میں ابھی اور غائب رہتا لیکن محمود بھائی کے جواب ڈڈو کے انڈے والی بات غلط ہے، صحیح جواب دیں۔
فہیم لائبریرین جون 25، 2009 #170 عندلیب نے کہا: کیا کہوں تھوڑے دن میں کوئی نئی خبرسناؤں گی ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گڈ نیوز یعنی اچھی خبر ہوگی نہ کوئی۔
عندلیب نے کہا: کیا کہوں تھوڑے دن میں کوئی نئی خبرسناؤں گی ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گڈ نیوز یعنی اچھی خبر ہوگی نہ کوئی۔
فہیم لائبریرین جون 25، 2009 #172 میرے لیے کیوں نہیں ہوگی۔ اگر اپیا کے لیے اچھی خبر تو میرے لیے بھی اچھی خبر۔
فہیم لائبریرین جون 25، 2009 #178 بتانے والی بات کیا ہے۔ پہلے یہ بتائیں کہ آپ کے نیٹ کی اسپیڈ تو ٹھیک ہے نہ۔
فہیم لائبریرین جون 25، 2009 #180 تو پھر پرابلم آپ کے نیٹ کی اسپیڈ کا ہوا نہ۔ ورنہ اج تو رفتار ٹھیک ہے یہاں کی۔