فرصت ہی نہیں ملی ہو گی ان کو دیکھنے کی۔ اگر دیکھا ہوتا تو اس دھاگے پر کچھ نہ کچھ لکھتے ضرور۔
شمشاد لائبریرین جون 26، 2009 #201 فرصت ہی نہیں ملی ہو گی ان کو دیکھنے کی۔ اگر دیکھا ہوتا تو اس دھاگے پر کچھ نہ کچھ لکھتے ضرور۔
شمشاد لائبریرین جون 26، 2009 #203 کیا یہ ممکن ہے کہ آپ فون کر کے ان کو مطلع کر دیں۔ وہ کیا ہے کہ آج اُم آمنہ اور آمنہ نے آنا تھا یا شاید وہ کل آ چکی ہیں۔
کیا یہ ممکن ہے کہ آپ فون کر کے ان کو مطلع کر دیں۔ وہ کیا ہے کہ آج اُم آمنہ اور آمنہ نے آنا تھا یا شاید وہ کل آ چکی ہیں۔
امیداورمحبت محفلین جون 26، 2009 #205 لگاتار نہیں لکھتی صرف پڑھتی ہوں ۔ ۔کیا کرسکتی ہو نالائقی کے اعتراف کے علاوہ سارہ
مغزل محفلین جون 27، 2009 #213 بہت خوب جواب دیا شمشاد صاحب ۔ واہ مزا آگیا۔ السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاۃ ۔۔۔ تمام احباب کو ’’ صبح بخیر ‘‘
بہت خوب جواب دیا شمشاد صاحب ۔ واہ مزا آگیا۔ السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاۃ ۔۔۔ تمام احباب کو ’’ صبح بخیر ‘‘