تو بارش کون سا کوئی پیش گوئی پر عمل کرتی ہے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 24، 2009 #544 جی اعجاز بھائی وہ بھولی ہی کب تھی۔ (کہیں خاتونِ اول کو نہ معلوم ہو جائے)
الف عین لائبریرین جولائی 24، 2009 #545 چوری چوری ہی سہی۔۔ ثانیہ کی منگنی تو ہو گئی، اب اس کو یاد کرنے سے فائدہ؟
شمشاد لائبریرین جولائی 24، 2009 #546 حیرت ہے آپ اسے چوری چوری کہہ رہے ہیں، جب کہ اس کی منگنی کی تصاویر اخبارات میں چھپی تھیں۔
شمشاد لائبریرین جولائی 24، 2009 #548 دنیا کے بکھیڑوں میں پھنسے ہوئے ہوں گے یا پھر دال دلیے کے چکر میں ہوں گے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 24، 2009 #550 ذکر ہے ایک دفعہ کا کہ ایک خوبصورت لڑکے پر ایک چڑیل عاشق ہو گئی اور وہ اسے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ابن سعید خادم جولائی 25، 2009 #557 عندلیب اپیا کی خیریت تو موصول ہو گئی اب کوئی جویریہ بٹیا کی خیریت بھی سنا دے۔
مغزل محفلین جولائی 25، 2009 #559 غ کو کیوں غائب کردیا صاحب اس فہرست سے ۔ السلام علیکم دوستو ، سعود بھائی و دیگر بھیا جاتو بہنا جات و بھابھیات کی خدمت میں بھی سلام عرض ہے
غ کو کیوں غائب کردیا صاحب اس فہرست سے ۔ السلام علیکم دوستو ، سعود بھائی و دیگر بھیا جاتو بہنا جات و بھابھیات کی خدمت میں بھی سلام عرض ہے