عین سے اب لکھ لیتے ہیں، غین کی باری تو بعد میں آئے گی۔
شمشاد لائبریرین جولائی 25، 2009 #570 واللہ لسوڑوں کا بھی اپنا ہی مزہ ہے۔ خاص کر سرسوں کے تیل کے اچار والے لسوڑے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 25، 2009 #572 ہر بار سوچو، سو بار سوچو، ہزار بار سوچو کچھ بھی لکھنے سے پہلے بار بار سوچو