جنابہ سارہ اگر وہ نہ آئیں تو
شمشاد لائبریرین جولائی 25، 2009 #588 ذکر اذکار کرتے رہا کریں، پھر ڈر کی بجائے دوستی ہو جائے گی اللہ سے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 26، 2009 #599 فی الحال میں اتنا بتا دیتا ہوں کہ عم عربی میں چچا کو کہتے ہیں۔ تو عمزاد کا مطلب چچا زاد ہوا۔