وہاں اب حالات بہتر ہوں گے۔ کاروبار تو شاید ابھی کچھ عرصہ اور بند رہے گا۔
شمشاد لائبریرین جولائی 28، 2009 #641 وہاں اب حالات بہتر ہوں گے۔ کاروبار تو شاید ابھی کچھ عرصہ اور بند رہے گا۔
مغزل محفلین جولائی 28، 2009 #642 جیہ نے کہا: نہیںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں! لا حول سے تو شیطان بھاگتے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں یہ سچ ہے ، سو اب بھاگنے کی باری کس کی ؟
جیہ نے کہا: نہیںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں! لا حول سے تو شیطان بھاگتے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں یہ سچ ہے ، سو اب بھاگنے کی باری کس کی ؟
شمشاد لائبریرین جولائی 28، 2009 #650 جی جناب پھول تو آپ کو ہر رنگ میں مل جائیں گے۔ مجھے بہت پسند ہیں پھول۔
الف عین لائبریرین جولائی 29، 2009 #657 ذکر کس کا ہے فہیم، کون ہے وہ ۔۔۔ ابنِ صفی کا ایک ڈائلاگ یاد آ رہا ہے!!
مغزل محفلین جولائی 29، 2009 #658 رے سستی مراسلے آگے بڑھ گیا، خیر: پرانا مراسلہ ، جیہ کے لیے : ڈھونڈے سے نہیں ملتے ایسے ناراض ہونے والے لوگ
رے سستی مراسلے آگے بڑھ گیا، خیر: پرانا مراسلہ ، جیہ کے لیے : ڈھونڈے سے نہیں ملتے ایسے ناراض ہونے والے لوگ