کزن لکھیں تو اس میں چچا، تایا، پھوپھو، ماموں، خالہ زاد سب ہی آ جاتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین جولائی 26، 2009 #601 کزن لکھیں تو اس میں چچا، تایا، پھوپھو، ماموں، خالہ زاد سب ہی آ جاتے ہیں۔
فہیم لائبریرین جولائی 26، 2009 #602 گویا عمزاد چچا کے بچے ہوئے۔ میں نے بھی چچا کے بچوں کو دماغ میں رکھ کر پوچھا تھا۔
شمشاد لائبریرین جولائی 26، 2009 #603 لسوڑوں والے مغل صاحب کہاں رہ گئے، آج ان کا کوئی مراسلہ نہیں دیکھا۔