ہائیں، یہ کیا باتیں شروع ہوچلی ہیں۔
مغزل محفلین جولائی 29، 2009 #682 جیہ نے کہا: واہ واہ کروں آپ کی بات پر؟ عجیب منطق ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یعنی اب داد بھی پوچھ کر دی جائے گی۔کیا منطق ہے واہ
جیہ نے کہا: واہ واہ کروں آپ کی بات پر؟ عجیب منطق ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یعنی اب داد بھی پوچھ کر دی جائے گی۔کیا منطق ہے واہ
جیہ لائبریرین جولائی 29، 2009 #686 fahim نے کہا: بول دیں کوئی مرزا صاحب کا شعر مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تمہیں کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے میں نہیں غالب نے کہا ہے
fahim نے کہا: بول دیں کوئی مرزا صاحب کا شعر مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تمہیں کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے میں نہیں غالب نے کہا ہے
مغزل محفلین جولائی 29، 2009 #696 جیہ نے کہا: خربوزہ چھرے پر گرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہا ہا ہا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ڈھول پیٹنا ضرور ی تھا۔
جیہ نے کہا: خربوزہ چھرے پر گرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہا ہا ہا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ڈھول پیٹنا ضرور ی تھا۔
مغزل محفلین جولائی 29، 2009 #700 جیہ نے کہا: ذکر ضروری تھا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سبحان اللہ ، کیا حاضر جوابی ہے ، ارے بھئی جاؤ ہانڈی روٹی کی فکر کرو۔۔ گبین کو بھوک لگ رہی ہوگی
جیہ نے کہا: ذکر ضروری تھا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سبحان اللہ ، کیا حاضر جوابی ہے ، ارے بھئی جاؤ ہانڈی روٹی کی فکر کرو۔۔ گبین کو بھوک لگ رہی ہوگی