الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
ضعیفی چھاگئی ہے اب بڑھاپا منھ کو آتا ہے ، اب کیا صبر کرنا، اب تو ہمارے جانے کے بعد لوگ صبر کریں گے ، ( کچھ تو خوش بھی ہوں گے )
 

مغزل

محفلین
طلب تو اچھے کی ہی کرنا چاہیے محمود، چاہے وہ جوانی ہی کیوں نہ ہو۔

قبول صورت تو ہوسکتی ہے بابا جانی ، مگر
’’ اب نہ وہ میں ہوں نہ تو ہے نہ وہ ماضی ہے فراز
جیسے دو شخص تمنا کے سرابوں میں ملیں ‘‘

طبیعت تو ٹھیک ہے بھتیجے مغل؟

ہائیں کس کو کہا بھتیجا، میں غالب کا تو ہوسکتا ہے ، آپ کا تو بڑا بھائی ہوں نا :biggrin:
 

مغزل

محفلین
گلہ دبا دوں گا ، دوبارہ کہا تو، مجھے بتا یا جائے کہ کس نے کس کے کہنے سے کس وقت اور کس کو، کیا، کب اور کیوں کہا ہے ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top