ضرور ہوگئی ہوگی جناب۔ یہ بتائیے ناشتے میں کیا لے رہے ہیں آپ۔
فہیم لائبریرین جولائی 30، 2009 #785 غالباً اسی ٹائیں ٹائیں فش سے یخنی بھی بنالی جائے۔ مغل صاحب کے لیے۔
فہیم لائبریرین جولائی 30، 2009 #793 نہیں پکانا آپ کو تو اب وہاں کھانے کا کیا ہوگا۔ کیا ہوٹل گردی کا موڈ ہے۔