الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
مسوڑے دُکھ گئے لسوڑے کھا کھا کر ، خیر ،

تمام دوستوں ، بہنوں اور بھائیوں‌کو سلام ، بابا جانی کو بالخصوص
 

مغزل

محفلین
ارے باباجانی آئے ہیں ، ہممم ۔۔ شکریہ بابا جانی ، کیسے ہیں ، کہاں ہیں ، کیوں ہیں ؟ کب سے ہیں ؟
ایک فرمائش کرنی تھی ، اجازت ہو تو کہوں ۔؟
 

مغزل

محفلین
جیہ جلدی آؤ ، ورنہ پٹائی ہوجائے گی تمھاری، ( کیوں کہ بابا جانی تو گئے ،کون بچائے گا ، ہاہاہاا )
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top