لیکن وہ تو یہاں دستیاب نہیں۔
فہیم لائبریرین جولائی 31، 2009 #864 ویسے میں نے بھی صرف پڑھا ہی ہے گڑ کی جلیبیوں کا۔ عمران سیریز میں۔
ابن سعید خادم جولائی 31، 2009 #869 پتا نہیں میں کیا بتا سکتا ہوں میں نے تو ابھی جمعہ کی نماز بھی نہیں پڑھی۔
فہیم لائبریرین جولائی 31، 2009 #870 ابن سعید نے کہا: پتا نہیں میں کیا بتا سکتا ہوں میں نے تو ابھی جمعہ کی نماز بھی نہیں پڑھی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو کیا جمعے کی نماز کے بعد بابو راؤ کا معلوم ہوجائے گا۔ ویسے اس کے لیے آپ "ہیرا پھیری" مووی دیکھیں۔
ابن سعید نے کہا: پتا نہیں میں کیا بتا سکتا ہوں میں نے تو ابھی جمعہ کی نماز بھی نہیں پڑھی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو کیا جمعے کی نماز کے بعد بابو راؤ کا معلوم ہوجائے گا۔ ویسے اس کے لیے آپ "ہیرا پھیری" مووی دیکھیں۔
شمشاد لائبریرین جولائی 31، 2009 #879 ذکر نہ کریں کاجو کا کہ یہاں بہت مہنگا ملتا ہے۔ معلوم نہیں پاکستان میں کیسے ملتا ہے۔
فہیم لائبریرین جولائی 31، 2009 #880 ریوڑیاں تو سستی ہیں ادھر لیکن کاجو یہاں بھی کافی مہنگا ہے۔ انڈیا سے امپورٹ کیا جاتا ہے۔