ارے بھئ یہ فہیم کہاں رہ گئے۔ ابھی آئے تو تھے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 13، 2009 #44 تو آپ کیونکر نہیں گئے پکوڑے کھانے۔ یہاں تو تیل والے پکوڑوں کا سن کر ویسے ہی پسینہ آ رہا ہے۔
فہیم لائبریرین جولائی 13، 2009 #57 زیادہ ہی سناٹا طاری ہے ابھی تو محفل پر۔ ہر جگہ ہی خاموشی چھائی ہے۔