غور کریں اپنی بات پہ کیا قائم رہیں گے اس پہ
ابن سعید خادم اگست 7، 2009 #282 فکر نہ کریں میں قیام کروں گا چند ماہ یہاں پھر ہندوستان واپسی ہوگی ان شاء اللہ
شمشاد لائبریرین اگست 7، 2009 #283 غصہ نہ دلائیں میرے طوطے کو، ورنہ وہ چُوری کی مقدار میں اضافہ کر دے گا۔
شمشاد لائبریرین اگست 7، 2009 #285 کمپیوٹر میرا لگتا ہے کافی سُست ہو گیا ہے کہ وقت پر مراسلہ ہی نہیں بھیج پاتا۔
شمشاد لائبریرین اگست 7، 2009 #289 نہیں بھئی میں سچ کہہ رہا ہوں۔ کسی وقت میرا کمپیوٹر بالکل ہی گدھا گاڑی سے بھی آہستہ چلتا ہے۔
شمشاد لائبریرین اگست 7، 2009 #291 ہیں گدھوں کو جًو کھلاؤں، ارے بھائی میرا کمپیوٹر آہستہ چلتا ہے، گدھے یہاں کہاں آ گئے؟
شمشاد لائبریرین اگست 7، 2009 #293 آپ کا مطلب ہے میں اپنے گدھے میرا مطلب ہے اپنے کمپیوٹر کو جَو کھلاؤں۔
الف عین لائبریرین اگست 7، 2009 #295 پیچھے جا کر دیکھوں کہ یہ کمپوٹر کو کھلانے پلانے کی کیوں ضرورت پڑ رہی ہے۔
عمران القادری محفلین اگست 7، 2009 #296 کمپیوٹر تو میرا بھی سست رفتاری سے چلتا ہے لیکن اس کی وجہ ٹروجان ہارس صاحب جو کے سی ڈرائیو صاحب کے قدموں میں بیٹھ کر اس کے گوڈوں گٹوں میں ہی بیٹھ گئے ہیں۔
کمپیوٹر تو میرا بھی سست رفتاری سے چلتا ہے لیکن اس کی وجہ ٹروجان ہارس صاحب جو کے سی ڈرائیو صاحب کے قدموں میں بیٹھ کر اس کے گوڈوں گٹوں میں ہی بیٹھ گئے ہیں۔
شمشاد لائبریرین اگست 7، 2009 #297 تو آپ بھی دھوکہ کھا گئے اس بات چیت سے۔ ارے بھائی یہ حروف تہجی کا دھاگہ ہے، آپ کو حرف ت سے لکھنا تھا۔ چلیں اب حرف ٹ سے لکھ دیں۔
تو آپ بھی دھوکہ کھا گئے اس بات چیت سے۔ ارے بھائی یہ حروف تہجی کا دھاگہ ہے، آپ کو حرف ت سے لکھنا تھا۔ چلیں اب حرف ٹ سے لکھ دیں۔