گو کہ مجھے رفتار میں کوئی نمایاں فرق محسوس نہیں ہو رہا۔
شمشاد لائبریرین اگست 7، 2009 #323 لمبے لمبے وقفے سے مراسلہ پوسٹ ہو رہا ہے، اس لیے مجھے لگا کہ رفتار کا مسئلہ ہے۔
شمشاد لائبریرین اگست 7، 2009 #329 یہ تو ہے کہ امریکہ میں رفتار سُست نہیں ہو گی، لیکن یہاں ٹیکنولوجی ہی سُست ہے تو رفتار کیا کرے۔
ابن سعید خادم اگست 7، 2009 #336 ٹھیک ہے پر آپ یہ بتائیں کہ اتنی رات تک آپ آنلائن کیوں ہیں جب کہ آپ کے کندھوں میں تکلیف بھی ہوگی۔
خوشی محفلین اگست 7، 2009 #337 ثمر کھا رہی تھی یہ ث پھر مجھ پہآ گئی دیر سے سونے کی عادت ھے اس لئے، ویسے بھی جاب سے چھٹیاں ھیں