چلئے کوئی بات نہیں ایسی غلطیاں یہاں عام ہیں۔
شمشاد لائبریرین اگست 7، 2009 #304 خبردار آئندہ معانقہ نہ ہونے پائے۔ لیکن کیسے روک سکتے ہیں، یہ تو اس کھیل کا حصہ ہیں۔
ابن سعید خادم اگست 7، 2009 #309 زبردست موسم ہے دھوپ کھلی ہوئی ہے پر بہت زیادہ گرمی نہیں ہے۔ میںابھی ابھی نماز جمعہ سے لوٹا ہوں۔
خوشی محفلین اگست 7، 2009 #318 فکر ھے مگر غصہ بھی ھے اور وہ اس بات کا کہ کچھ تصوریریں سپیڈ کم کر رہی ھیں جو یہاں فورم میں لگی ھیں