چلئے یہ بھی خوب رہی۔
شمشاد لائبریرین اگست 4، 2009 #84 دال چنا اور دال ماش بمع دو عدد مرغے کا تکہ دوپہر کے کھانے میں نوش فرمایا تھا۔
ابن سعید خادم اگست 4، 2009 #89 سب آپ کی طرف بڑھا دیں تو عندلیب اپیا ک بیبیوں کے لئے کیا بچے گا اور گبین کیا کھائیں گے؟
شمشاد لائبریرین اگست 4، 2009 #90 شوربے میں روٹی بھگو کر کھائیں، کیونکہ ابھی بچے ہیں، بہت چھوٹے ہیں۔ ابھی ان کے لیے گوشت اور پراٹھا ہضم کرنا مشکل ہو گا۔
شوربے میں روٹی بھگو کر کھائیں، کیونکہ ابھی بچے ہیں، بہت چھوٹے ہیں۔ ابھی ان کے لیے گوشت اور پراٹھا ہضم کرنا مشکل ہو گا۔
شمشاد لائبریرین اگست 4، 2009 #92 ضروری ہے ناں سعود بھائی، ویسے بھی میں گوشت اور پراٹھے پر کسی سے سمجھوتہ نہیں کرتا۔
شمشاد لائبریرین اگست 4، 2009 #96 ظاہر ہے ان سے تو کرنا ہی پڑے گا، نہیں تو اگلی دفعہ نہ گوشت ملے گا نہ پراٹھا۔
خوشی محفلین اگست 4، 2009 #99 فکر نہ کریں ہمارے ساتھ آپ کی رفتار میں بھی اضافہ ہو جائے گا آپ نے تو ویسے شمشاد جی کو مذاق کیا ھے