اب کیا کریں کہ معانقے پر معانقہ ہو رہا ہے۔
عمران القادری محفلین اگست 6، 2009 #197 زحمت نہ کیجئے گا دوپہر کا کھانا اور رات کا کھانا اکٹھے کھائیے گا ۔وجہ یہ کہ آج شب برئا ت ہے۔ آپ کو معلوم ہی ہے کہ جس دن شب برات ہو اس دن کھانے کی بے شمار قسمیں گھروں میں مل جا تی ہیں۔
زحمت نہ کیجئے گا دوپہر کا کھانا اور رات کا کھانا اکٹھے کھائیے گا ۔وجہ یہ کہ آج شب برئا ت ہے۔ آپ کو معلوم ہی ہے کہ جس دن شب برات ہو اس دن کھانے کی بے شمار قسمیں گھروں میں مل جا تی ہیں۔
عمران القادری محفلین اگست 6، 2009 #198 شمشاد نے کہا: سنا ہے زیرے والی روٹی کھانے سے پیٹ ٹھیک رہتا ہے۔ کیا یہ صحیح ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سوری حکیم نہیں ہوں لیکن مشورہ دے رہا ہوں ۔ ہمارا آزمودہ نسخہ استعمال کریں۔ اجوائن کی بنی ہوئی چائے استعمال کریں فائدہ مند ثابت ہو گی۔
شمشاد نے کہا: سنا ہے زیرے والی روٹی کھانے سے پیٹ ٹھیک رہتا ہے۔ کیا یہ صحیح ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سوری حکیم نہیں ہوں لیکن مشورہ دے رہا ہوں ۔ ہمارا آزمودہ نسخہ استعمال کریں۔ اجوائن کی بنی ہوئی چائے استعمال کریں فائدہ مند ثابت ہو گی۔
شمشاد لائبریرین اگست 6، 2009 #199 شاید اراکین کو کچھ غلط فہمی ہو گئی ہے۔ حضرات یہ الف بے پے والا دھاگہ ہے۔ س کے بعد ش سے لکھنا تھا۔ اب ص سے لکھیے۔
شاید اراکین کو کچھ غلط فہمی ہو گئی ہے۔ حضرات یہ الف بے پے والا دھاگہ ہے۔ س کے بعد ش سے لکھنا تھا۔ اب ص سے لکھیے۔