تیر اسی چاند کے تو سب سے زیادہ ہیں محفل میں ۔
شمشاد لائبریرین اگست 8، 2009 #453 زبردست آئڈیا ہے میرا کہ رات کے کھانے میں بازار سے لے آیا جائے۔ اللہ اللہ تے خیر صلہ۔
شمشاد لائبریرین اگست 8، 2009 #458 سارہ خان نے کہا: شمشاد بھائی بھابھی نہیں آئیں ابھی تک کیا ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضروری کاموں میں الجھی ہوئی ہے۔ اب کام ختم ہوں تو آنے کی سوچے۔
سارہ خان نے کہا: شمشاد بھائی بھابھی نہیں آئیں ابھی تک کیا ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضروری کاموں میں الجھی ہوئی ہے۔ اب کام ختم ہوں تو آنے کی سوچے۔
شمشاد لائبریرین اگست 8، 2009 #460 ظاہر ہے سعود بھائی آپ کو بھی تو تجربہ ہو رہا ہے ناں۔ (کیا خیال ہے؟) (ویسے راز کی بات بتاؤں، کبھی کبھی بیچلر زندگی کا بھی لطف اٹھانا چاہیے۔)
ظاہر ہے سعود بھائی آپ کو بھی تو تجربہ ہو رہا ہے ناں۔ (کیا خیال ہے؟) (ویسے راز کی بات بتاؤں، کبھی کبھی بیچلر زندگی کا بھی لطف اٹھانا چاہیے۔)