یہاں تو ایسا ہوتا رہتا ہے
الف عین لائبریرین اگست 25، 2009 #403 بہت سے لوگ ظاہر کرتے ہیں کہ ہم کو الف بے آتی ہے، تو معانقہ تو ہونا ہی ہے۔
ابن سعید خادم اگست 25، 2009 #412 دیکھئے ڈرنے کی کوئی بات نہیں محفل میں رہتے ہیں تو ہمیں آپ سے کچھ نہ کچھ سیکھنے ک ملتا رہتا ہے۔
فہیم لائبریرین اگست 25، 2009 #414 ذہن خالی خالی سا محسوس ہورہا ہے۔ اب یہ نہ کہیے گا کہ پہلے سے ہی خالی ہے