طریق فقیری نہیں ضرب لگانا
شمشاد لائبریرین اگست 25، 2009 #436 بزرگوار اگر کسی قسم کا شک و شبہ ہے تو فیتہ ہاتھ میں لیں اور پیمائش کر لیں۔
الف عین لائبریرین اگست 26، 2009 #437 پہلے یہ تو بتاؤ کہ کس کی پیمائش کی جا رہی ہے، کسی کی گردن کی تو نکہیں؟
شمشاد لائبریرین اگست 26، 2009 #438 تفصیل تو نہیں بتا سکتا، کسی نے کوئی فاصلہ پوچھا تھا وہی بتایا تھا میں نے۔