جب ثمرین سے اعتبار اٹھ جائے تو ثریا کی جانب رخ کر سکتے ہیں۔
جیہ لائبریرین اگست 26، 2009 #444 خیرات نہیں بٹ رہی جوتوں میں۔ اگر غیر حآضری ہوئی ہے تو وجہ بتانا پڑے گی
شمشاد لائبریرین اگست 26، 2009 #450 سُنو بی بی جوتوں میں خیرات نہیں بٹا کرتی، محاورے میں دال ہے، جوتوں میں دال بٹا کرتی ہے۔
الف عین لائبریرین اگست 26، 2009 #451 شمشاد کی بات تو اٹھارہ آنے درست ہے، لیکن اب معلوم نہیں کتنے آنے ہوتے ہیں ، ہوتے بھی ہلیں یا نہیں۔
ابن سعید خادم اگست 26، 2009 #453 ضرور عنایت کریں گے اگر ہمارے پاس ہوا تو۔ اور عنایت اللہ التمش سے بھی کہہ دیں گے کہ کچھ عنایت کر دیں۔
فہیم لائبریرین اگست 26، 2009 #454 طوطے والے بابا جی کہاںہیں آج۔ کہیں طوطے کو لے کر فال نکالنے کا کام تو شروع نہیں کردیا انہوں نے۔
شمشاد لائبریرین اگست 26، 2009 #455 ظلم نہ کریں مجھ پر اور میرے طوطے پر ایسا کہہ کر۔ رمضان میں یہ کام نہیں کرتے۔
فہیم لائبریرین اگست 26، 2009 #458 غریب پروو بندے کی طرف سے وعلیکم السلام رمضان مبارک کہیے کیسی ہیں آپ۔ کہاں غائب ہیں آج کل۔